انڈیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت درجنوں ہلاک
انڈیا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد سمیت درجنوں ہلاک
جمعرات 21 اکتوبر 2021 7:52
انڈیا کی ریاست اتر کھنڈ میں سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں سے پانچ افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں