Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سپین میں 804 کلوگرام کا پیٹھا کدو اُگا کر کسان نے مقابلہ جیت لیا

سپین کے شمال مشرق میں کاتالونیا کے کاشتکاروں نے رواں برس کدو کاشت کیا اور اس حوالے سے ایک مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سائز اور وزن کے اعتبار سے سب سے بڑا پیٹھا کدو کاشت کرنے والا کسان بازی لے گیا۔ ان بڑے سائز کی کدووں کی جھلک دیکھیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: