انڈیا کے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال میں غفلت ہوئی: شاہ محمود قریشی
جمعرات 11 نومبر 2021 15:55

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انڈین پروزاوں کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال پر وزرات خارجہ کا موقف بڑا واضح ہے۔(فوٹو: روئٹرز)
شاہ محمود قریشی
سول ایوی ایشن اتھارٹی
پاکستانی فضائی حدود
انڈین پروازیں
سری نگر سے پرواز
وزارت خارجہ
انڈیا
ایئرسپیس
اردو نیوز
urdu news