Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہمیں اچانک خبر ملی کہ آپریشن ضرب عضب شروع ہوگیا ہے‘

اردو نیوز کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں سنہ 2013 میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ’ہمیں اچانک خبر ملی تھی کہ آپریشن ضرب عضب شروع ہوگیا ہے۔ میاں صاحب نے ایک چھوٹا سا اجلاس بلایا جس میں انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ ہمارے تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہوچکے تھے ہم بھی محسوس کرتے تھے کہ شاید آپریشن کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، لیکن ہمیں اعتماد میں لینا چاہیے تھا، بتانا چاہیے تھا۔‘

شیئر: