انڈیا میں کسانوں کا طویل احتجاج رنگ لے آیا جمعہ 19 نومبر 2021 9:27 انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی نے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انڈیا میں ہزاروں کسان ان قوانین کے خلاف طویل عرصے سے احتجاج کر رہے تھے۔ دیکھیے اے ایف پی یہ ویڈیو انڈین کسان کسانوں کا احتجاج فارمرز نریندر مودی زرعی قوانین اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں