Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سردیوں میں گرما گرم دودھ جلیبی جسے کھانے لوگ ’دور دور سے آتے ہیں‘

دودھ جلیبی سردیوں کی ایک سوغات ہے، جو راولپنڈی شہر میں جوش سے بنائی اور پسند سے کھائی جاتی ہے۔ کالج روڈ پر ملنے والی اس دودھ جلیبی کے لیے جلیبیاں بغیر کسی وقفے کے دوپہر 12 سے رات 9 تک بنائی جاتی ہیں۔ اس کی خاص بات کیا ہے، جانئے اردو نیوز کے نامہ نگار شیمبر الیگزینڈر کی ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: