Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آپ کے سوالات، محکمہ پاسپورٹ کے جوابات

اردو نیوز کے قارئین کے خصوصی پیشکش۔ 90دن کی شاہی مہلت کے متعلق آپ کے ذہن میں کوئی سوال، کوئی اشکال یا کوئی مسئلہ وضاحت طلب ہو تو اردو نیوز کے توسط سے براہ راست محکمہ پاسپورٹ کے ترجمان کرنل طلال الشلہوب سے پوچھا جاسکتا ہے۔ اپنے سوالات ہمیں بھیجیں۔

 

 

 

 

 
 

شیئر: