سپیشل بچہ رنگوں سے کھیلتے کھیلتے آرٹسٹ بن گیا پیر 22 نومبر 2021 5:45 لاہور میں اعصابی بیماری کے شکار نوجوان عمر جرال میں اُن کی ٹیچر نے پینٹنگ کا شوق پیدا کیا اور وہ رنگوں سے کھیلتے کھیلتے آرٹسٹ بن گئے۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ میں معذوری اعصابی بیماری پینٹنگز آرٹسٹ سپیشل چائلڈ استاد کی محنت اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں