شوہر مر جائے تو عورت خود پر زندگی کے دروازے کیوں بند کرے؟ ڈرامہ ’دوبارہ‘ کر رہا ہے بہت سی دقیانوسی روایات کو چیلنج، ڈر اور سسپنس سے بھرپور ڈرامہ ’نیلی زندہ ہے‘ پاکستان میں ہارر ڈراموں کا نیا ٹرینڈ، پرینکا چوپڑا نے اپنا نام کیوں بدلا؟ جانیے شوبز گپ شپ میں انعم قریشی کے ساتھ