Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’صبح سے گھوم رہا ہوں، جو تھوڑا بہت پیٹرول تھا وہ بھی نہیں رہا‘

ملک کے مختلف شہروں میں پیٹرول پمپس کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا پے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ مہنگی قیمت پر بھی پیٹرول دستیاب نہیں ہے، روز مرہ کے کام کرنے سے قاصر ہیں۔ جانیے شیمبر الیکزینڈر کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: