بغداد میں رمضان بازار، ’تمام اشیا عراقی ثقافت سے جڑی ہیں‘
بغداد میں رمضان بازار، ’تمام اشیا عراقی ثقافت سے جڑی ہیں‘
جمعرات 27 مارچ 2025 10:33
عراق کے دارالحکومت بغداد میں رمضان بازار لگایا گیا ہے جس میں فیشن برانڈز کے علاوہ جیولری کے سٹال بھی لگائے گئے ہیں۔ اس رمضان بازار میں عراقی برانڈز کو فروغ دیا گیا ہے۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔