عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ ’اتحادی فورسز نے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل لانچر کو بروقت حملہ کرکے تباہ کردیا‘۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ ’حوثی بیلسٹک میزائل سے حملہ کرنے والے تھے اور صعدہ میں واقع ٹھکا نے سے میزائل حملے کی تیاری کی جارہی تھی۔