Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈرائیور کے بغیر ٹیکسیاں بیجنگ کی سڑکوں پر!

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں رواں ہفتے پہلی بار کمرشل استعمال کے لیے خودکار ٹیکسیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ ان ٹیکسیوں میں ایک وقت میں صرف دو مسافر سوار ہو سکتے ہیں اور یہ شہر کے جنوبی علاقے یزوانگ تک محدود ہوں گی۔ ٹیکسی کی کمپنی کا ایک ملازم بھی اس ٹیکسی میں آگے بیٹھے گا، تاکہ ضرورت پڑنے پر مدد کر سکے۔ ان ٹیکسیوں کے بارے میں مزید جانیے خبر رساں ادارے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: