پاکستان کے صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور سردیوں کا آغاز ہوتے ہی سموگ کی لپیٹ میں آ جاتا ہے۔ سموگ کھانسی، نزلہ، آنکھوں میں جلن اور سانس کی تکلیف کے علاوہ بھی صحت کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔ لاہور کے کچھ آرٹسٹوں نے اس اہم مسئلے کو اپنے فن پاروں سے کیسے اجاگر کیا ہے دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ویڈیو میں