پاکستانی حکومت اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان ہونے والا ایک ماہ کی فائر بندی کا معاہدہ نو دسمبر کو اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے۔
فائر بندی کے باوجود شمالی وزیرستان میں فورسز پر حملوں کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔
اس صورت حال میں فائر بندی کے معاہدے میں توسیع اور مذاکرات کی کامیابی کے امکانات محدود ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جانے لگا ہے۔
مزید پڑھیں
-
قومی سلامتی کمیٹی: ’اپوزیشن کے ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر تحفظات‘Node ID: 616666
-
حکومت ٹی ٹی پی مذاکرات: اس بار نتائج کیسے مختلف ہوسکتے ہیں؟Node ID: 616951