پاکستان کے شہر کوئٹہ کے رہائشی گل کاکڑ کے پاس قدیم گھڑیوں کا خزانہ اتنا غیر معمولی ہے کہ دیوار پر لٹکے پنڈولم، کلائی پر باندھنے اور میز پر سجانے والی نایاب گھڑیوں کی ’ٹک ٹک‘ ان کے ہال نما کمرے میں واضح سنائی دیتی ہے۔
یہ قدیم گھڑیاں اگرچہ آج کے دور میں خاموش ہو چکی ہیں لیکن گل کاکڑ ان کی ’ٹک ٹک‘ کی آواز آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ پاکستانی شہری کے اس منفرد خزانے کے بارے میں جانیں اس ویڈیو رپورٹ میں