لاہور میں گل داؤدی کی سالانہ نمائش میں سینکڑوں اقسام کے پھول رکھے گئے ہیں۔ خزاں میں کھلنے والے ان پھولوں کی دنیا بھر میں پانچ ہزار سے زیادہ اقسام موجود ہیں۔ ان پھولوں کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ کئی دن تک کھلے رہتے ہیں۔ دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔۔