Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیڑھیاں چڑھنے والی وہیل چیئر تیار

آکلینڈ۔۔۔۔۔سوئٹزر لینڈ میں طلبہ کے گروپ نے ایک ایسی وہیل چیئر تیار کرلیا ہے جو سیڑھیاں بھی ’’چڑھ‘‘سکتی ہے۔ اسے اس سال کے آخرتک فروخت کیلئے پیش کردیا جائے گا۔انقلابی وہیل چیئرکے نیچے ربڑکے ٹریکس لگے ہوئے ہیں جس کی مدد سے یہ سیڑھیاں چڑھتی ہے۔اسے استعمال کرنے والے محض اپنے جسم کے وزن سے اس کا رخ موڑ سکیں گے۔طلبہ کے گروپ کو امید ہے کہ یہ لوگوں کیلئے انتہائی مفید ثابت ہوگی اور معذور افراد اسے آرام سے چلا سکیں گے۔

شیئر: