Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی مہلت: الخبر میں ہروب والے تارکین کیا کہتے ہیں، دیکھئے ویڈیو

الخبر( بشیر احمد بھٹی)غیر قانونی تارکین کے لئے 90دن کی مہلت کے اعلان سے تارکین میں خوشی کی لہر دوڑگئی۔سفارتخانے کی ٹیم غیر قانونی پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے الخبر کے تمیمی کیمپ میں دفتر قائم ہوئے ہے جہاں ہزاروں پاکستانی وطن واپسی کے لئے سفری دستاویزات حاصل کر رہے ہیں۔الخبر کے پاکبانوں نے سعودی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شاہی مہلت نے ان کے کئی مسائل حل کردیئے ہیں۔ کیمپ سے رجوع کرنے والے پاکستانیوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے علاوہ ہروب والے تارکین کی بڑی تعداد موجود تھے۔
 

شیئر: