Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہم کہاں کے سچے تھے‘ جذبات کا رولر کوسٹر، علیزے شاہ کی ویڈیو پر ہنگامہ، لارا دتا شائقین سے ناخوش کیوں؟

ڈرامہ ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ کا اختتام جذبات رولر کوسٹر، علیزے شاہ کی وائرل ویڈیو پر ہنگامہ، بالی وڈ اداکارہ لارا دتا کیوں ہیں فلمی شائقین سے ناخوش، سائنس فکشن فلم ’ڈونٹ لُک اپ‘ کی نیٹ فلیکس پر مقبولیت۔۔ یہ سب جانیے شوبز گپ شپ میں انعم قریشی کے ساتھ

شیئر: