Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض میں خواتین اونٹوں پر: ’کوئی ایسا سعودی نہیں جسے اونٹوں میں دلچسپی نہ ہو‘

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ عبدالعزیز فیسٹیول میں پہلی بار خواتین کو حصہ لینے اور اپنے اونٹوں کی نمائش کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ خواتین نے اس مقابلے کے انعقاد پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: