سابق افغان سرکاری ملازمین زمرد کی کانوں میں مزدوری پر مجبور
سابق افغان سرکاری ملازمین زمرد کی کانوں میں مزدوری پر مجبور
ہفتہ 29 جنوری 2022 5:57
افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد دیگر شہریوں کی طرح سرکاری ملازمین بھی بے روزگار ہوئے۔ ان میں سے بیشتر سرکاری ملازمین زمرد کی کانوں میں مزدوری کر رہے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔