اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ ثانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا امن اردن اور خطے کے امن کا اٹوٹ حصہ ہے۔
شاہ عبداللہ ثانی نے سعودی شوری کے صدر ڈاکٹر عبداللہ بن محمد آل شیخ اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات کی ہے۔
صدر شوری ان دنوں اردنی مجلس شوری کے سربراہ کی دعوت پر عمان کے دورے پر ہیں۔
ملك الأردن خلال لقائه رئيس مجلس الشورى: أمن المملكة العربية السعودية جزء لا يتجزأ من أمن الأردن والمنطقة.https://t.co/3bmQXsE5mC#واس_عام pic.twitter.com/xPq9ZwoPmF
— واس العام (@SPAregions) February 2, 2022