Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

منگل 8 فروری کو ڈالر کی قیمت کیا رہی؟

پاکستان میں انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
منگل آٹھ جنوری کو سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ انٹربینک مارکیٹ رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر کی قدر 174.50 روپے رہی۔
انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال 46.51، اماراتی درہم 47.50، برطانوی پاؤنڈ 236.40، بحرینی دینار 462.94، عمانی ریال 453.30، کویتی دینار 577.46 اور یورو کی قدر 198.97 رہی۔
دوسری جانب منگل کو اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 175.1 اور قیمت فروخت 176.6، سعودی ریال کی قیمت خرید 46.2 اور قیمت فروخت 46.7، اماراتی درہم کی قیمت خرید 48.5 اور قیمت فروخت 49.1 جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید 237.5 اور قیمت فروخت 240 روپے رہی۔

شیئر:

متعلقہ خبریں