ڈبے کی سی شکل میں نظر آنے والا آلہ موسیقی ’کاہون‘ سپین کی ایجاد ہے۔ اس آلے کو ہاتھ ، پاؤں اور سٹکس کی مدد سے بھی بجایا جاتا ہے۔ اس آلے کا ساز ڈرم سے ملتا جلتا ہے۔ نوجوانوں میں اس کو سیکھنے کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے شاہ زیب جیکسن بھی انہی نوجوانوں میں سے ایک ہیں جو یہ آلہ بجاتے ہیں، اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو