Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کا ’مِنی برازیل‘ جہاں ’فٹبال بچوں کے خون میں شامل ہے‘

کراچی کا علاقہ لیاری منی برازیل کے نام سے مشہور ہے۔ یہاں کے رہنے والے فٹبال سمیت دیگر کھیلوں میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہاں ہر گھر میں انٹرنیشنل فٹبالرز کے چاہنے والے موجود ہیں۔ وسائل نہ ہونے کے باوجود اس علاقے میں فٹبال کا جوش قابل دید ہے۔ مزید دیکھیے زین علی کی اس ویڈیو میں

شیئر: