Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’باکسنگ سیکھنے کے بعد باہر جاتے ہوئے ڈر نہیں لگتا‘

بین الااقومی مقابلوں میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل لانے کی خواہش دل میں رکھنے والی یشا شفیع اپنے کلب میں باکسنگ کی پریکٹس کرنے والی اکیلی لڑکی ہیں۔ یشا کہتی ہیں کہ لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرتے ہوئے بالکل ڈر نہیں لگتا۔ جانیے اس ویڈیو میں

شیئر: