سعودی عرب میں منگل کو سونے کے نرخ ایک بار پھر بڑھ گئے۔ 21 قیراط ایک گرام سونا 201.39 ریال میں دستیاب رہا۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 230.16 ریال رہی۔
22 قیراط کی 210.98 ریال، 18 قیراط ایک گرام کی قیمت 172.62 ریال اور 14 قیراط کی قیمت 134.26 ریال ریکارڈ کی گئی۔