Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روسی حملے کے بعد پاکستان میں مقیم یوکرینی خاتون کی اپیل

پاکستان میں مقیم یوکرینی شہریوں نے اپنے ملک پر روسی حملے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ دفترخارجہ اسلام آباد کے باہر مظاہرے میں خواتین و بچوں کے ساتھ یوکرین سے تجارت اور وہاں سے تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی بھی شریک ہوئے۔

شیئر: