بحرین میں 25ویں ثقافتی میلے کا انعقاد
منامہ: بحرین میں 25واں ثقافتی میلہ منعقد ہوا جس میں بحرین کے تاریخی چشموں پر روشنی ڈالی گئی۔ جمعہ کو ثقافتی میلے میں بحرین کے روایتی فن اور ثقافت کا مظاہرہ کیا گیا جس میں مقامی شہریوں کے علاوہ غیرملکیوں نے دلچسپی لی۔ راویتی موسیقی کے لئے مقامی فنکاروں کو مدعو کیا گیا۔ سالانہ ثقافتی میلہ 15اپریل تک جاری رہے گا۔