فیض میلے میں ’مثبت توانائی‘ کے لیے کواڈرم سرکل پیر 7 مارچ 2022 6:11 الحمرا لاہور میں فیض میلے کے تیسرے اور آخری روز منفرد انداز میں کواڈرم سرکل کا اہتمام کیا گیا۔ ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہنے والے اس سرکل میں سینکڑوں افراد نے ڈرم بجائے۔ دیکھیے رائے شاہنواز کی رپورٹ ڈرم سرکل فیض فیسٹول فیض میلہ الحمرا لاہور ڈرمرز اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں