سعودی عرب میں کورونا کے 187 مریضوں کی تصدیق بدھ 9 مارچ 2022 12:31 ’ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 354 مریضوں کی حالت نازک ہے‘ ( فوٹو: واس) وزارت صحت نے آج بدھ کو کورونا کے 187 مریضوں کی تصدیق کی ہے۔ مزید پڑھیں کمرشل ڈرائیور کا اقامہ ’سائق خاص‘ میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ Node ID: 651036 غیرملکی نے سعودی کو پارٹنر بنا کر کاروبار کو قانونی بنالیا Node ID: 651161 سبق ویب سائٹ کے مطابق ایک مریض ہلاک ہوا ہے جبکہ 354 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ وزارت نے کہا ہے کہ ’گزشتہ روز 483 مریض شفایاب ہوئے ہیں جبکہ کل تعداد 729206 ہوگئے ہیں‘۔ سعودی عرب اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں