دیکھئے ویڈیو: شام پر داغے جانے والے امریکی میزائل ہفتہ 8 اپریل 2017 3:00 نیو یارک:امریکی بحریہ نے یوٹیوب پر اپنے اکاؤنٹ میں شام پر داغے جانےو الی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک امریکی بحری بیڑے سے متعدد میزائل شام کی طرف داغے جارہےہیں۔ امریکہ حملہ شام میزائل بحریہ بحری بیڑہ شیئر: واپس اوپر جائیں