انٹارکٹکا کے ساحل کے قریب 106 سال قبل لاپتہ ہونے والے بحری جہاز کا ملبہ بحیرہ ودل کی تہہ سے برآمد ہوا ہے۔ اینڈورینس نامی جہاز کے لاپتہ ہونے کے بعد بہت سی کہانیاں چلتی رہیں تاہم اب انٹارکٹکا سے ملبہ ملنے کے بعد اس کے ڈوب جانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو