آلو کے چپس نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی شوق سے کھاتے ہیں۔ ہلکی پھلکی بھوک ہو یا پیٹ بھرا ہو تو بھی منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے چپس ایک بہترین آپشن سمجھا جاتا ہے۔ مارکیٹ میں یوں تو ہر فلیور کے چپس دستیاب ہیں لیکن اسلام آباد میں کچھ دوستوں نے مل کر ان چپس کو کس طرح منفرد سنیک بنا دیا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار حارث خالد کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔