Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پاکستان زبردست ملک ہے‘ آسٹریلوی کرکٹ فین کراچی میں

آسٹریلوی کرکٹ فین لیوک گیلین سیریز دیکھنے کی غرض سے 24 سال بعد پاکستان آئے ہیں۔ اس دوران لیوک گیلین کراچی کے مختلف مقامات کی سیر بھی کرتے رہے ہیں۔ پاکستان سے متعلق ان کے کیا تاثرات ہیں، دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: