Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نئی چیز پرانے سٹائل میں بنانا غیرقانونی کام نہیں‘

پشاور میں قدیم اور روایتی دروازے خرید کر ان کے نقش و نگار کو زندہ کرنے کے کاروبار سے وابستہ یاسین خان کہتے ہیں کہ حکومت اُن کی جانب بھی توجہ کرے کیونکہ ’نئی چیز پرانے سٹائل میں بنانا غیرقانونی کام نہیں‘۔ طارق اللہ کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: