سبی کے ریٹائر افسر کے گھر کا انوکھا میوزیم پیر 21 مارچ 2022 6:21 ’شوق کا کوئی مول نہیں‘ پرانی اور نایاب چیزوں سے محبت کرنے والے سبی کے ریٹائرڈ ڈی جی لائیو سٹاک کے گھر انوکھا میوزیم جس میں سات ہزار سال پرانے مہر گڑھ کی نواردات بھی موجود ہیں۔ اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے دیکھیے زین الدین کی یہ رپورٹ میوزیم نایاب پرانی چیزیں اسلحہ تاریخ اردونیوز سبی urdu news ویڈیو شیئر: واپس اوپر جائیں