Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا لاکھوں ڈالر مالیت کی کشتی ’شہرزاد‘ صدر پوتن کی ہے؟

لاکھوں ڈالر مالیت کی ’شہرزاد‘ نامی کشتی اس وقت اٹلی کے ساحلی شہر مرینہ ڈی کرارا میں لنگر انداز ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کی ملکیت ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: