Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنوں کی سکوائش پلیئر ’لوگ تو باتیں کرتے ہی ہیں‘

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں لڑکیوں کے لیے سکوائش جیسے کھیل میں بطور پروفیشنل کھلاڑی جگہ بنانا آسان نہیں ہے، لیکن بنوں کی صفدر زرلش اپنے خواب کا تعاقب جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مزید جانیں زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: