Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد مری میں سیاحوں کی گہما گہمی

موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد مری میں سیاحوں کی گہما گہمی، محکمہ موسمیات کی جانب سے 14 دسمبر تک برف باری اور بارش کی پیش گوئی، کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ متحرک، مری کی تازہ ترین صورتحال بتا رہے ہیں اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی

شیئر: