پاکستان کی سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے صدارتی حکم اور سپیکر کی رولنگ کے خلاف فوری حکم امتناع دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ صدر اور وزیراعظم سمیت تمام اقدامات عدالت کے حتمی فیصلے سے مشروط ہوں گے۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل بینچ نے ملکی سیاسی صورت حال پر لیے گئے از خود نوٹس کیس کی ابتدائی سماعت کی۔
مزید پڑھیں
-
آج جو ہوا اس کا ادارے سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آرNode ID: 658346
-
اپوزیشن کو سمجھ نہیں آرہی کہ ہوا کیا ہے: وزیراعظم عمران خانNode ID: 658371
-
پارلیمان سے سپریم کورٹ تک، صبح سے اب تک کیا کیا ہوا؟Node ID: 658376