ریاض میں قدیم اور نایاب اسلامی سِکّوں کی نمائش پیر 4 اپریل 2022 6:25 ریاض کی کنگ عبدالعزیز لائبریری میں اسلامی عہد کے آٹھ ہزار قدیم اور نایاب سکوں کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ان سکوں کا منفرد پہلو کیا ہے۔ جانیں ذکاء اللہ محسن کی اس ویڈیو رپورٹ میں کنگ عبدالعزیز لائبریری ریاض سکوں کی نمائش اردو نیوز urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں