Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

املی اور گڑ کے شربت کے بغیر افطاری ادھوری

افطار میں مختلف کھانے پینے کی چیزوں کے علاوہ طرح طرح کے مشروبات بھی تیار کیے جاتے ہیں۔ ایسے ہی کچھ خاص مشروبات پشاور میں بھی بنائے جاتے ہیں جو چند مخصوص اشیا سے تیار کیے جاتے ہیں۔ دیکھیے طارق اللہ کے اس ویڈیو رپورٹ میں
 

شیئر: