Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رمضان میں کراچی کی فوڈ سٹریٹ کی رونقیں دوبالا

کراچی کے برنس روڈ پر واقع فوڈ سٹریٹ یوں تو سارا سال ہی کھانے کے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے لیکن رمضان میں یہاں لوگوں کی گہما گہمی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ مزید تفصیلات زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: