الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کا مظاہرہ منگل 26 اپریل 2022 15:59 پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی مبینہ جانبداری کے خلاف منگل کو اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں درجن بھر ہی کارکن شریک ہوئے۔ دیکھیے یہ ویڈیو۔ اردو نیوز الیکشن کمیشن تحریک انصاف پی ٹی آئی مظاپرہ کارکن ویڈیو urdu news شیئر: واپس اوپر جائیں