Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہوا میں قلابازیاں، پاکستانی نوجوان کے کرتب

ویسے تو آج کل نوجوانوں میں اِن ڈور گیمز جیسے پب جی کھیلنے کا رجحان زور پکڑ رہا ہے لیکن ابھی بھی کچھ نوجوان خود کو ذہنی اور جسمانی طور پر چُست رکھنے کے لیے جمناسٹک کی تربیت لے رہے ہیں۔ حارث خالد آپ کو ایسے ہی ایک نوجوان سے ملوا رہے ہیں جو جمناسٹک میں کمال مہارت رکھتے ہیں۔۔ 

شیئر: