سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے جمعرات کو مراکش میں قبرص کے ہم منصب سے ملاقات کی ہے۔
سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کے طریقوں اور باہمی تشویش کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
علاوہ ازیں شہزادہ فیصل بن فرحان نے ہنگری کے وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی۔
دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا