Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

68 سال پہلے جاری ہونے والا ’حاجیوں کا کرنسی نوٹ‘

’حکومت نے اسے حاجیوں کی سہولت کے لیے خصوصی طور پر جاری کیا تھا‘ ( فوٹو: سبق)
68 سال پہلے آج کے دن یعنی 17 مئی کو سعودی عرب نے 5 ریال کا پہلا کرنسی نوٹ جاری کیا تھا۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ کرنسی نوٹ پر مختلف زبانوں میں تحریر کی وجہ سے اسے ’حاجیوں کا کرنسی نوٹ ‘کہا جانے لگا۔
کنگ عبد العزیز عجائب نے کہا ہے کہ ’5 ریال پر مشتمل یہ پہلا کرنسی نوٹ ہے جسے اس وقت حکومت نے حاجیوں کی سہولت کے لیے خصوصی طور پر جاری کیا تھا‘۔
 
 

شیئر: