Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹڑی پر دکانیں، تھائی لینڈ کے سٹیشن پر ٹرین آتے ہی کیا ہوتا ہے؟

تھائی لینڈ کی مائی کلانگ سٹیشن پر یہ روزانہ کا معمول ہے کہ جب ٹرین سٹیشن پہنچنے سے قبل ہارن بجاتی ہے تو ٹریک کے کنارے پر واقع دکانوں کے مالک اپنا سامان کچھ دیر کے لیے پیچھے دھکیل دیتے ہیں۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: